Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's Things To Know Before You Buy

نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں کہ پرانی بنیادیں کیوں بیٹھ گئی تھیں۔

سب سے بڑا بہادر بدلہ نہ لینے والا ہے۔ سب سے اچھی خیرات معاف کر دینا ہے۔ تد بیر جیسی کوئی دانائی نہیں۔ سب سے اچھا نشہ خدمت خلق ہے۔ تواضع سے درجہ بلند ہوتا ہے۔ خیرات سے مال میں کمی نہیں آتی ہے۔

Thispost emphasizes the significance of Gals in shaping Modern society, society, and values. It is just a reminder that Females tend to be more than just…

ادب میں نقطۂ نظر کا مسئلہ میرے لیے دین کی سی حیثیت رکھتا ہے۔

گندگی دیکھنے والوں کی نظروں میں ہوتی ہے ورنہ ردی کی ٹوکری چُننے والوں کو اس میں روٹی نظر آرہی ہوتی ہے۔

معاشرے پر تمہارا سب سے بڑا احسان یہ ہو گا کہ تم خود سنور جاؤ۔

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کربناک ہوتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کے لیے سمجھ آجاتی ھے۔

تہجد پڑھتے ہیں مگر اپنے بھائی سے بول چال نہیں رکھتے ہر نیک کام کرتے ہیں مگر غیبت نہیں چھوڑتے اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہو۔

زندگی کے خارجی مسائل کا حل شاعری نہیں لیکن وہ داخلی مسائل کا حل ضرور ہے۔

لفظوں کی جنگ میں فتح کسی بھی فریق کی ہو شہید صرف سچائی ہوتی ہے۔

کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔

ہمیں حسن کا معیار تبدیل کرنا ہوگا۔ ابھی تک اس کا معیار امیرانہ اور عیش پرورانہ تھا۔

builders can display data listed more info here about how their application collects and utilizes your info. Learn more about details protection

20 Heart touching quotations Khalos aur Izat buhat nayab tuhfy hain,Ic leye her kesi sey umed na rakho,Keyon k buhat kam log dil k ameer hoty hain.. Aik insaan jab mar jata hai tu sabar aa jata hai,Laikin jab aik zinda insaan ap k leye mar jaye,tu kabhi sabar nahi aata.. Kabhi Kabhi Alfaz sey…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *